the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 27نومبر(اعتماد نیوز) آج ریاجیہ سبھا میں شمس آباد قومی ٹرمنل کے نام کی تبدیلی پر برابر ہنگامہ برپا رہا۔ چنانچہ کانگریس کے راجیہ سبھا ارکان نے مرکزی حکومت کو فوری اپنے فیصلہ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا۔تلنگانہ کے رکن وی ہنمنت



راؤ نے آج پوڈیم کے پاس پہونچ کر احتجاج کیا۔ جبکہ ٹی آر ایس کے راجیہ سبھا رکن کیشو راؤ نے کہا کہ تلنگانہ کی حکومت چاہتی ہے کہ اےئر پورٹ کے نام میں کسی قسم کی تبدیلی نہ ہو انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ تلنگانہ ریاستی حکومت کے فیصلہ کی قدر کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.